نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
نسلی امتیاز کے خلاف مذاحمت تھی اور ماضی میں بردہ داری کا نظام بھی موجود تھا وہاں یہ سلسلہ ایک اور طریقے سے جاری رہا۔سیاہ فاموں پر سفید فاموں کے ہوٹلوں اور کلبوں میں داخلے پر بدستور پابندی رہی حتی جنوبی امریکہ کے بعض علاقوں مین سیاہ فاموں کو پبلک ٹرانسپورٹ میں سفید فاموں کے لئے مخصوص سیٹوں پر بیٹھنے ...
نسلی بنیاد پر ان
کو اس ملک سے نکالنا غیر قانونی ہے-
دوہزار
بارہ سے مسلمانوں پر بدھ مذہب کے پیروکاروں کے وحشیانہ حملوں اور گھروں کو نذر آتش
کر دیئے جانے اور سیکڑوں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد ان کی ایک بڑی تعداد اپنا گھر
بار چھوڑ کر پڑوسی ممالک کی جانب مہاجرت کرنے پر مجبور ہوگئي ہے۔ روہنگیا مسلمانوں
...
نسلیں دیکھ چکی ہیں تاہم مغرب اس حوالے سے کوئی ایسے قابل قدر کارنامہ نہیں پیش کرسکا ہے اور انسانی حقوق کا دعوی کرنے والے ممالک نے اپنے ملکوں کے علاوہ دوسرے ممالک مین انسانی حقوق کی جو پامالی کی ہے ان ملکوں اور قوموں سے کہیں زیادہ ہے جہاں انسانی حقوق کو آئینی اور قانونی حیثیت حاصل نہیں ہے البتہ یہ بات ...
نسلی جرائم کی تعداد میں اضافے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے اور اس ملک میں غیرملکیوں سے نفرت اور نسل پرستانہ بیانات کی ترویج پر، کہ جس سے سماج میں دشمنی، تشدد اور امتیازی سلوک میں اضافہ ہو رہا ہے، اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے برطانیہ میں دہشت گردی کے مقابلے کے نئے قانون ...
نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرے میں اب اس ملک کے طلبا بھی شامل ہو گئے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی میسوری یونیورسٹی میں نسل پرستی کے خلاف سیاہ فام طلبا کے مظاہروں اور ہڑتال کے بعد ریاست کنکٹی کٹ کی ییل یونیورسٹی کے سیاہ فام طلبا نے بھی اپنی یونیورسٹی میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
اس رپورٹ ک ...